Displaying 1641 to 1650 out of 2166 results
130 کلو میٹر سفر کے دوران میرے اپنے شہر سے بھی گزر ہوگا کیامیں اس دوران نماز قصر کروں گا؟
تاریخ: 08محرم الحرام 1438 ھ/10اکتوبر 2016 ء
جادو کرنا کفر ہے یا نہیں؟
جواب: حرمت واضح طور پر قرآن و حدیث میں موجود ہے ۔ صحیح بخاری میں حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وس...
تلاوت کرنے والےکو سلام کیا جائے تو جواب دے یانہیں؟
جواب: والا سلام نہ کرے اوراگر کر دے تو اس پر جواب دینا واجب نہیں اختیار ہے چاہے تو دے، چاہے تو تلاوت وغیر ہ جاری رکھے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعل...
گناہ کرنا قسمت میں لکھا ہے، تو دوزخ میں کیوں داخل کیا جائے گا؟
جواب: والا تھا اورجو جیسا کرنے والا تھا، اپنے علم سے جانا اور وہی لکھ لیا تو یہ نہیں کہ جیسا اُس نے لکھ دیا ویسا ہم کو کرنا پڑتا ہے، بلکہ جیسا ہم کرنے والے ...
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
جواب: والا خون بہنے کے قابل ہواتوجتنی بار بہے گاوضو کو توڑ دے گا،اور اس بہنے کی صورت میں خون کپڑے کو لگ جائے تو حکم یہ ہے کہ (1) اگر کپڑے یا بدن میں ایک درہ...
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
جواب: حرمہ جن میں سے ہر ایک کو اگر مرد فرض کیا جائے تو دوسری اس پر حرام ہوتی ہو ، سے نکاح کیا جائے تو وہ نکاح فاسد ہوتا ہے اور پہلی بیوی کے نکاح وغیرہ پر کو...
منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!
جواب: والا چندہ خلافِ مصرف میں خرچ کر دیا جس کی وجہ سے اس پر تاوان لازم ہو گیا پس اس پر لازم ہے کہ اتنی ہی رقم اپنی جیب سے مسجد کی تعمیر میں خرچ کرے اور اس...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
تاریخ: 29محرم الحرام 1438 ھ/31اکتوبر 2016 ء
تصویر اور مووی کے متعلق اعلحضرت کا کیا فتوی ہے؟
جواب: حرمت ثابت ہے امام اہلسنت کا فتوی بھی یہ ہی ہےاس کی مخالفت روا نہیں۔اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الر حمن ارشاد فرماتے ہیں کہ ـ'' ...
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: والااس کے اصول وفروع( یعنی والدین اوراولاد )میں سے نہ ہواورنہ ہی اس کی زوجہ ہوکیونکہ جس شخص پر اتنا قرض ہو کہ اُسے ادا کرنے کے بعد اپنی حاجاتِ اصلیہ...