Displaying 1601 to 1604 out of 1604 results
کتنی نمازیں چھوٹ جانے سے انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟
جواب: شرعی ایک نماز بھی قضا کردینا گناہِ کبیرہ ہے ،جس نے ایساکیاوہ جلدازجلدتمام قضا نمازوں کا حساب لگاکرانہیں ادا کرے اور نمازقضاکرنے کے گناہ سے سچے دل سےت...
مسبوق ثنا کب پڑھے گا؟
سوال: سِرّی نماز کی پہلی رکعت کے بعدکسی رکعت کے قیام میں شامل ہونے والا ثنا کب پڑھےگاکیا اسی وقت پڑھ سکتا ہے؟یا بقیہ نماز کی ادائیگی کرتے وقت پڑھے گا، اسی طرح جو شخص جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں جماعت کے ساتھ شامل ہو، اس کے لئے ثنا پڑھنے کے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
عورتوں کا کربلا اور بغداد شریف وغیرہ زیارات کے لئے جانا
جواب: شرعی پر عمل اور ایصالِ ثواب دونوں کا اجر ملے گا۔ عمدۃ القاری شرح صحیح بخاری میں ہے:’’لقد كره اكثر العلماء خروجهن الى الصلوات فكيف الى المقابر؟ وما...
شوہر مہر ادا کئے بغیر فوت ہوگیا، تو مہرکی ادائیگی کاطریقہ
جواب: شرعی یہ ہے کہ کسی کے انتقال کے بعد وراثت تقسیم کرنے سے پہلے اس کی تمام جائیداد و چھوڑے ہوئے مال سے اس کے ذمے لازم تمام قرضہ جات(جن میں بیوی کا حق مہر ...