وطن اقامت کی نیت کرنے کے بعد دوسری جگہ سفرکرکے واپس وطن اقامت والے مقام پر آئے تو اب کیا نماز قصر ہو گی؟
جواب: 5 دنوں سے کم یعنی 13دن رہنے کی نیت ہے لہذاسفر والے اَحکام پرعمل کرتے ہوئے نمازوں میں قصرکرے گا۔
واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی...