Displaying 151 to 160 out of 252 results
سعی کرتے وقت مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ چڑھیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پاؤں پہاڑیوں کے ساتھ لگالیں ، اگرچہ اونچائی پر نہ چڑھیں،پھربھی عمرہ ادا ہوجائے گا ۔کیونکہ سعی کے واجبات میں سے ایک واجب یہ ہے کہ صفاسے مروہ اورم...
بیت الخلاء جاتے وقت الٹا قدم اور باہر نکلتے وقت سیدھا قدم پہلے رکھنا
جواب: پاؤں رکھنے اور باہر آ تے وقت پہلےسیدھا پاؤں باہر رکھنے کے متعلق صراحتاً کوئی حدیثِ پاک نہیں مل سکی، البتہ متعدد احادیثِ کریمہ سے یہ ثابت ہے کہ نبی کر...
ہاتھ پاؤں کٹے ہوں اور چہرہ زخمی ہو تو وہ وضو کیسے کرے ؟
جماعت فوت ہونے پر مرد کا گھر میں بیوی کی امامت کروانا کیسا؟
جواب: پاؤں اِس سے پیچھے ضرور ہوں، ورنہ نماز نہ ہو گی۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: پاؤں تک پانی بہنا فرض ہے ورنہ غسل نہ ہوگا مگر مواضع حرج معاف ہیں مثلاً۔۔۔۔ عورت کے ہاتھ پاؤں میں اگر کہیں مہندی کا جرم لگارہ گیا۔“(فتاوی رضویہ ، ج 1،...
عورتوں کا بازو، ہاتھ، پاؤں اور ٹانگوں کے بال منڈوانا
جواب: پاؤں، پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔“(بہارشریعت،3/585) نیز یہ بات علماء کے بیان کردہ اس مسئلے سے بھی ثابت ہوتی ہے کہ کلائیوں وغیرہ پر بال ہوں تو...
شراب پینے سے کب وضو ٹوٹے گا؟
جواب: پاؤں لڑکھڑائیں وضو کو توڑ دیتا ہے۔ واضح رہے کہ شراب پینا حرام ہے اور پینے والے پراس سے بچنا اور توبہ کرنا ضروری ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ...
دیور اور جیٹھ سے پردے کا حکم
جواب: پاؤں کی پنڈلی، پیٹ یا پیٹھ وغیرہ اعضائے ستر میں سے کچھ ظاہر ہو سخت حرام و گناہ ہے، یونہی ایسے باریک کپڑے پہن کر ان کے سامنے آنا کہ جن سے اعضائے ستر کی...
بیوی کا شوہر کی اقتدا میں نماز ادا کرنا
جواب: پاؤں اِس سے پیچھے ضرور ہوں، اس لئے کہ اگر عورت و مرد کے ٹخنے برابر ہوئے تو عورت کی نماز نہ ہو گی، بلکہ اگر مرد نے شروع نماز میں اس کی امامت کی نیت کی ...
عورت کا مردانہ لباس، سوئٹر پہننا کیسا ؟
جواب: پاؤں کو ناپاکی سے بچانے کے لیے بہت خوب ہے۔ خیر جیساشریعت میں حکم ہو ۔ “ آپ نے اس کے جواب میں ارشاد فرمایا : ”ناجائز ہے ۔رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ ...