Displaying 151 to 160 out of 250 results
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: قیام اور باقاعدہ سجدے کے بجائے اشارے سے سجدہ کرنا لازم ہے ، کیونکہ باقاعدہ سجدہ کرنے سے آپ کا وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز وضو کے ساتھ ادا نہیں ہو پائے گی...
بھاری لہنگا پہنے ہونے کی صورت میں دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: قیام فرض ہے، بلاعذر یہ نمازیں بیٹھ کر پڑھنے سے نہیں ہوتیں۔ بھاری کپڑے یا زیور پہنے ہوئے ہونا کوئی عذر نہیں لہٰذا اس کی وجہ سے ان نمازوں میں قیام ساق...
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
جواب: قیام کی طرف جانا واجب ہے، جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن جد الممتار میں فرماتے ہیں : ” یکون مسیئا بالعود الی القعود و یجب علی...
غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: قیام نکر دہ کہ جماعت فرض قائم شد لاجرم بر ہمیں دو رکعات پیشیں اکتفا نماید و بجماعت در آید“ترجمہ:نفل ادا کرنے والا نمازی ثنا سے تشہد کے آخر تک جو پہلی...
ظہر،مغرب اورعشاء کے نوافل کا حدیث سے ثبوت
جواب: قیام اللیل لمحمد ابن نصر مروزی، صفحہ : 88 ، مطبوعہ فیصل آباد) اسی طرح ایک اور حدیث میں ہے :’’کان عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ یصلی بین ال...
نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا
سوال: نماز میں مردوں کے لیے قیام کی حالت میں ناف سے نیچے ہاتھ باندھنا کہاں سے ثابت ہے؟
کیا نماز میں سجدہ تلاوت کر کے قیام میں کچھ آیات پڑھنا ضروری ہیں ؟
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
جواب: قیام کی حالت میں سجدہ کی جگہ کی طرف نظر کریں، تو جتنی دور تک نگاہ احاطہ کرے، اس) تک گزرنا، جائز نہیں، البتہ موضعِ سجدہ کے باہر سے گزر سکتے ہیں۔نیز اگر...
ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے
جواب: قیام او القعدۃ“یعنی ہر رکعت میں صرف ایک رکوع اور دو سجدے واجب ہیں ، تو جب اس پر کچھ زیادہ کیا ، تو اس نے واجب کو ترک کردیا اور اس سے ایک اور واجب یعنی...
تہجد کی نمازکے فضائل
جواب: قیام کو اپنے اوپر لازم کر لو کہ یہ اگلے نیک لوگوں کا طریقہ ہے اور تمہارے رب عَزَّوَجَلَّ کی طرف قربت کا ذریعہ اور گناہوںکو مٹانے والا اور گناہ سے روکن...