Displaying 151 to 158 out of 158 results
کیا قسم کو ختم کیا جاسکتا ہے؟
جواب: غلام آزاد کرنا یا دس مسکینوں کو کپڑے پہنانا یا انہیں دو وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلانا لازم ہوتا ہے اوراس بات کا بھی اختیار ہوتا ہے کہ چاہے توکھانے کے بد...
غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم
جواب: غلام کے پاس مال ہی نہیں لہٰذا عبادت مالیہ اس پر واجب نہیں۔ مرد ہونا اس کے لیے شرط نہیں۔ عورتوں پر واجب ہوتی ہے جس طرح مردوں پر واجب ہوتی ہے ، اس کے لی...
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
جواب: غلام، مسافر اور مریض۔(الآثار لمحمد بن الحسن، جلد 1، صفحہ 526، مطبوعہ بیروت) جن پر جمعہ فرض نہیں، ان پر جمعہ کی سعی بھی لازم نہیں۔ چنانچہ در مختار ...
جنت الفردوس نام رکھنا کیسا ؟
جواب: غلامك يسارا ولا رباحا ولا نجيحا ولا أفلح فإنك تقول أثم هو فلا يكون فيقول لا۔رواہ مسلم. "یعنی: حضرتِ سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے ...
ڈیڑھ ماہ کے بچے کا جنازہ پڑھا جائے گا اور اگر جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: غلام، سوائے باغی، ڈاکو اور انہی کی مثل چند افراد ( کہ ان لوگوں کی نمازِ جنازہ ادا نہیں کی جائے گی)۔ “(بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع، کتاب الصلاۃ، ج ...
قادیانی کے ریٹائر ہونے پر اسے پارٹی دینے کا حکم
جواب: غلام احمد کذاب مرتد کو نبی مانتے اور اس طرح کے کئی کفریات رکھتے ہیں۔ جب کہ مرتدوں کے ساتھ میل جول رکھنا، ان کے ساتھ کھانا پینا، ان کی غمی خوشی میں شر...
جمعہ والے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کیے بغیر سفر کے لیے نکلنا گناہ ہے
جواب: غلام، اندھےو مریض پر جمعہ واجب نہیں۔(ہدایہ مع بنایہ، جلد3، صفحہ319، مطبوعہ ملتان) یاد رہے کہ جمعہ واجب نہ ہونے سے مراد یہ ہے کہ اگر مسافر نے جمعہ...
علمائے کرام مغربی چیزیں استعمال بھی کرتے ہیں اور ان پر تنقید کرتے ہیں؟
جواب: غلام بن جانے میں بہت فرق ہے۔ علمائے کرام ان مغربی ایجادات پر فریقتہ ہو کر ان کے گُن گاتے ہوئے مسلمانوں کو نااہل سمجھنے پر تنقید کرتے ہیں۔ حدیث پاک ...