میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ ، نیز اگر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہو ، تو کیا حکم ہے؟
جواب: علی المرتضی رضی اللہ عنہ سے حدیثِ پاک مروی ہے : ” مات رجل من بنی المطلب فشهده رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم وقال: يا علی! استقبل به القبلة استقبالا وق...