کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے درمیان کوئی نبی آیا ہے ؟
جواب: صاحبِ شریعت نبی نہ غیر صاحبِ شریعت ،اس لئے حضرت عیسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام نے اعلان فرمایا تھا:مُبَشِّرًۢا بِرَسُوۡلٍ یَّاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعْدِی اسْمُہٗۤ ...