Displaying 151 to 160 out of 375 results
مالک نصاب کافرمسلمان ہوا تو زکوۃ کے لئے سال کا اعتبار کب سے ہوگا ؟
جواب: اسلام قبول کرنے سے پہلے صاحب نصاب تھیں، تو پھر ان کے مال پر سال کا آغاز ان کے قبولِ اسلام والے دن سے ہوگا، کیونکہ زکوٰۃ کا حکم اسی دن سے ہے اس سے پہل...
اپنی بیٹی کو روزوں کا فدیہ دینا کیسا ؟
دارالحرب کی تعریف وتفصیل
جواب: اسلامی نہ ہوئی تووہ شروع سے ہی دارالحرب ہےیااولاوہ دارالاسلام تھاپھرایسی غیرقوم کا تسلُّط ہوگیاجس نے شعائراسلام مثل جمعہ وعیدین واذان واقامت وجماعت و...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: اسلام نہایت پاکیزہ مذہب ہے، جو مکارمِ اخلاق، اعلیٰ صفات اور عمدہ کردار کی تعلیم دیتا ہے اور جسمانی،باطنی طہارت کے ذریعے ایک باحیاء معاشرہ تشکیل دیتا ہ...
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
جواب: اسلام سے خارج اور کافرکہلائے گا،چنانچہ امام حجۃ الاسلام محمد بن محمدغزالی کتاب’’ الاقتصاد‘‘ میں، عارف باللہ علامہ عبد الغنی نابلسی رحمۃ اللہ تعالیٰ عل...
غزوہ بدر کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کون سی دعا مانگی؟
جواب: اسلام کی یہ جماعت ہلاک ہوگئی تو زمین پر تیری عبادت نہ ہوگی ۔ صحیح مسلم میں مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنھما نے فرمایا” ح...
قادیانی ہونے کا ارادہ کرنے سے کافر ہوگا یا نہیں ؟
جواب: اسلام سے خارج ہوکر کافر ہوگیا ۔اس پر لازم ہے کہ اپنے اس عمل سے توبہ کرے اور کلمہ پڑھ کر دوبارہ اسلام قبول کرے، نیز اس معاملے میں محض ارادہ بدل لینا ...
نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم
جواب: اسلامی اصولوں کے خلاف اور کئی قسم کے مفاسد و گناہ، مثلاً: جوا ،رشوت، ضرر میں پڑنا اور دوسروں کو ڈالنا اورشروط فاسدہ وغیرہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔اس کا مخت...
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
جواب: اسلام نے رخصت مہیا کی ہے کہ ایسا شخص جو نظم عربی کی ادائیگی پر قادر نہیں، تو اُس کے لیے غیر عربی میں قراءت کے باوجود نماز درست ہو جائے گی، لیکن یہ با...
قمر در عقرب کی تاریخوں میں نکاح کرنے کا حکم
جواب: اسلام میں ہرگز ہر گز کوئی مہینہ، کوئی تاریخ ، کوئی دن منحوس نہیں کہ ہر مہینہ ، تاریخ اور دن اﷲپاک کا پیدا کیا ہوا ہے اور اﷲپاک نے ان میں سے کسی کو من...