Displaying 1521 to 1530 out of 2913 results
نمازی کے سامنے جوتے رکھے ہوں تو نماز کا حکم
سوال: نماز کی حالت میں جوتا سامنےموجود ہو،تو نماز ہوجائے گی یا نہیں؟
صلاة التوبہ کون سی نماز ہے اور کیوں پڑھی جاتی ہے ؟
سوال: نمازِ توبہ کون سی نماز ہے اور یہ کیوں پڑھی جاتی ہے؟
نمازی " ربناولک الحمد " کہنا بھول جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز پڑھتے ہوئے تحمید(یعنی اللھم ربنا ولک الحمد ) پڑھنابھول جائےتو کیا نماز ٹوٹ جائے گی؟
جس کپڑے کو بلی چاٹ لے، اس میں نماز ہوگی یا نہیں؟
سوال: بلی کپڑے کو چاٹ لے، تو نماز ہوجائے گی ؟
جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: نماز ىعنى اس کے فرائض و شرائط و مفسدات (ىعنى نماز توڑنے والى چىزىں) سىکھىں تاکہ نماز صحىح طور پر ادا کرسکے، پھر جب رمضان المبارک کى تشرىف آورى ہو تو ر...
نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا
سوال: نماز میں سورہ فاتحہ سے پہلے اور سورہ فاتحہ کے بعد سورت شروع کرنے سے پہلے تسمیہ(بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟
وتر کی نماز میں قیام کا حکم
سوال: کیا نمازِ وتر میں بھی قیام فرض ہے؟
نمازمیں مرد کا ستر کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز میں کسی مرد کا ستر کھل جائے تو کیا نماز ہوجائے گی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟
نماز کا وقت شروع ہوتے ہی اذان سے پہلےعورت كا نمازِ ظہر ادا کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی عورت ظہر کا وقت شروع ہونے کے بعد ظہر کی اذان سے پہلےہی تقریباً 12:45 بجے نمازِ ظہر ادا کرلے، تو کیا اس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی؟