Displaying 1521 to 1530 out of 2023 results
عیدکی نماز سے پہلے اشراق، چاشت و دیگرنفل پڑھنے کاحکم
سوال: کیا عید کے دن نماز فجر کے بعد عید کی نماز ادا کرنے تک کوئی نفل نماز، اشراق و چاشت یا دیگر نوافل نہیں پڑھ سکتے؟
واجب ہونے والی زکوٰۃ سے زیادہ زکوٰ ۃ ادا کرنا کیسا
سوال: اگر سال بعد زکوٰۃ کاحساب لگائیں، توجو رقم زکوٰۃ میں ادا کرنی ہے وہ5892 روپے بن رہی ہے، تو کیا جتنی بن رہی ہے، اتنی ہی دینا ضروری ہے یا راؤنڈ فگر پوراکرکے 6000 روپے بھی دےسکتے ہیں؟
محمد ہادی نام رکھنا
سوال: ہم اپنے مدنی منے کا نام” محمد ہادی“ عطاری رکھنا چاہتے ہیں ،کیایہ نام رکھ سکتے ہیں؟
پیٹرول پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: پیٹرول پاک ہے یا ناپاک؟ اگر یہ کپڑوں میں لگ جائے تو بغیر پاک کیے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم
سوال: کیا جسم کے غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل واجب ہوتا ہے؟کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
حلیمہ فاطمہ نام رکھنا
جواب: سکتے ہیں ۔ہاں دونام ملاکررکھنے کازمانہ اسلاف میں رواج نہیں تھابلکہ ان کے سادے ایک لفظ کے نام ہوتے تھے ،اس کے پیش نظراگران میں سے ایک نام رکھ لیں توزی...
قبر پر تختی لگوانا اور اس پر لکھوانے کا حکم
جواب: سکتے ہیں، مگر ایسی جگہ نہ لکھیں کہ بے ادبی ہو۔“(بھار شریعت ،جلد1،صفحہ846، مکتبۃ المدینہ ) ...
کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم
جواب: سکتے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ کیڑا پاک ہونے کے باوجودمردار ہے (اور مردار کھانا جائز نہیں)علامہ شامی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ میں کہتا ہوں کہ اسی سے ...
ناپاک شخص اگر مسجد چلا جائے تو اب اس گناہ کا ازالہ کیسے کرے؟
جواب: گزرنے کے لیے ۔ ایسا ہی منیۃ المصلی میں ہے۔ تہذیب میں ہے کہ حائضہ عورت جماعت کے لیے مسجد میں داخل نہ ہو۔ حجہ میں ہے مگر اس صورت میں کہ جب مسجد کے علاو...
حریم فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: سکتے ہیں ۔شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے ۔لڑکوں کے نام اگر انبیائےکرام علیہم الصلوٰۃ والسلام او...