Displaying 1501 to 1510 out of 2050 results
کیا عورت ایسےجوتےاستعمال کرسکتی ہےجس میں چاندی کا کام ہوا ہو ؟
جواب: اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان رحمۃُ اللہِ علیہ فتاویٰ رضویہ میں عورت کےلیے چاندی کی چپل پہننے کے بارے میں فرماتے ہیں : ” سُچے کام کا جوتا عورتوں کےلیے...
مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟
جواب: اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ”اگرمقتدی نے رکوع یاسجدہ امام کے ساتھ نہ کیا بلکہ امام کے فارغ ہونے کے بعد کیا تو نماز اس کی ہوئی یانہیں؟“ آپ علی...
کیا کزن(cousin)کی بیٹی سے نکاح ہوسکتاہے؟
جواب: اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ”زید وعمر و حقیقی چچازاد بھائی ہیں اب عمرو کی دختر کے ساتھ نکاح کرناچاہتا ہے جائزہے یا نہیں؟“ آپ علیہ الرحمہ اس ک...
دوسرے کی کھجورسے افطارکرنے میں روزہ دارکاثواب کم ہوگایانہیں؟
جواب: حضرت سلیمان رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "من فطر فيه صائما كان مغفرة لذنوبه، وعتق رقبته من النار...
براخواب دیکھنے کی صورت میں کیا کیا جائے
جواب: اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں خوابوں سے متعلق فرماتے ہیں:”خواب چار قسم ہے:ایک حدیثِ نفس کہ دن میں جو خیالات ...
دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو بھی غسل دینا ضروری ہے
جواب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:’’مُردہ اگر پانی میں گِر گیا يا اس پر مينھ برسا کہ سارے بدن پر پانی بہہ گی...
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا،تو حکم ہے؟
جواب: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاویٰ رضویہ میں ارشادفرماتےہیں:’’ اگر سجدہ کو جانے سے پہلے رکوع میں خواہ قومہ بعد الرکوع میں یاد آجائیں ...
بھیک مانگ کر صدقہ کرنے کی منت ماننے کا حکم
جواب: اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:’’فقیربن کر بلاضرورت ومجبوری بھیک مانگنا حرام،کما نطقت بہ أحادیث مستفیضۃ (جیسا کہ بہت سی مشہورومعروف حدیثیں اس م...
سفید کپڑے پہننے کی فضیلت
جواب: حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: سب سے بہتر لباس جس کو پہن کر تم اپنی قبروں اور مسجدوں میں الل...
سانپ کو مارنا کیسا ہے؟
جواب: اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”قتل سانپ کا مستحب ہے اور رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نےاس کے قتل کا حکم کیا...