Displaying 141 to 150 out of 450 results
واقعہ معراج کہاں سے ثابت ہے اور اس کے منکر کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ثبوت کاتعلق خاص جنت یاعرش کے ساتھ ہے ۔چنانچہ نبراس کی عبارت یہ ہے : ”واعترض علیہ بانہ ینافی ماسبق من قولہ ای ثابت بالخبر المشہور واجیب بان المشہور ھوا...
گنبد خضرا اور کعبہ شریف میں سے افضل کون؟
جواب: طیبہ سے افضل ہے ۔لہذاتربت اطہرکے علاوہ جتنا حصہ ہے بشمول گنبدخضراء،اس سب سے کعبہ معظمہ افضل ہے ۔ علامہ علی قاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:” أن ابن عم...
ناخن کاٹنے کا طریقہ
جواب: کلمہ (شہادت ) والی انگلی سے شروع کرے اور چھوٹی انگلی تک ناخن کاٹ لے ، اس ہاتھ کا صرف انگوٹھا رہ جائے گا ۔ پھر بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے شروع کر کے ...
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
جواب: ثبوت ہے، مسجدِ بیت کی فنا یعنی ضمنی متعلقہ ایریاکا نہیں ،تو اسے مسجدِ بیت ہی کی حد پر محدود رکھنا ہوگا یعنی یہ مسجد ِ بیت سے نکل کر واش روم یا وضو کی...
حرمِ مدینہ میں شکار کرنے اور گھاس کاٹنے کا حکم
جواب: طیبہ اس معنٰی میں حرم نہیں کہ اس کے جانوروں کے شکار کرنے ،اس کے درختوں کے کاٹنے، گھاس صاف کرنے پر دم واجب ہو۔ جن احادیث میں ایسا حکم وارد ہے وہ مؤول...
تراویح کی چاررکعت کے بعد اگرتسبیح تراویح نہ پڑھی ،وقفہ نہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: کلمہ پڑھے یا تلاوت کرے یا درود شریف پڑھے یا چار رکعتیں تنہا نفل پڑھے جماعت سے مکروہ ہے یا یہ تسبیح پڑھے: سبحان ذی الملک والملکوت سبحان ذی العزة والع...
عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے
جواب: ثبوت نہ ہوجائے اس وقت تک قمری مہینا شروع نہیں ہوگا اگرچہ کلینڈر کے مطابق شروع ہوچکا ہو ، کیونکہ ہم قرآن و حدیث کے مکلَّف ہیں ، ماہرین فلکیات وغیرہ کی...
بچی کا نام یثرب فاطمہ رکھنا
جواب: طیبہ " رکھا ۔ (لسان العرب ،ج 1،ص 567،دارصادر ،بیروت ) فتاوی رضویہ میں ہے ” یثرب کا لفظ فساد وملامت سے خبر دیتاہے۔“ (فتاوی رضویہ ، ج 21،ص 177،رضا...
وظائف میں کم از کم کتنی آواز ہونا ضروری ہے
سوال: جو وظائف(کلمہ، درود پاک وغیرہ) پڑھے جاتے ہیں ،کیا ان میں بھی آواز کا اتنا بلند ہونا ضروری ہے کہ اپنے کانوں تک آجائے؟
مسبوق باقی نماز کیسے پڑھے؟ نیز نماز کے بعد جائے نماز کا کنارہ موڑ دینا درست ہے؟
جواب: ثبوت ہے یا نہیں ؟‘‘ توآپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے جواباًارشاد فرمایا:’’ابن عساکر نے تاریخ میں جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ہ...