Displaying 141 to 150 out of 731 results
سورہ نسا کی آیت 119 میں جانور کےکان چیرنے سے کیا مراد ہے ؟
سوال: سورہ نسا کی آیت نمبر 119 میں جانور کےکان چیرنےکا ذکر ہے، اس کان چیرنے سے کیا مراد ہے؟
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
جواب: کان المکفول بہ او مجھولا والمکفول لہ بالخیار ان شاء طالب الذی علیہ الاصل و ان شاء طالب کفیلہ‘‘ ترجمہ: کفالت کی دو قسمیں ہیں: کفالت بالنفس اور کفالت با...
روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم
جواب: کان یا مقعد کے ذریعے معدہ یا دماغ تک پہنچ جائے ، تو روزہ ٹوٹ گیا ، یعنی روزہ دار نے ناک میں اوپر تک پانی چڑھایا یا حقنہ لیا یا کان میں پانی ڈالا، جو ...
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
جواب: اذان و امامت کرنے کی اجرت ، کیونکہ ان چیزوں کے نہ ہونے سے دین ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔ در مختار میں ہے:(ترجمہ:)طاعات پر اجارہ جائز نہیں ہے، جیسے اذ...
جانور کے کان میں سوراخ ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: گورنمنٹ بعض جانوروں کے کان میں سیل کے لیے سوراخ کردیتی ہے، ایسے جانور کی قربانی کرنا کیسا ؟
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: کان او غیرھا (ولم یقعد فی آخر الرکعۃ الثانیۃ ) ای ترک القعدۃ الاولی( فسدت) صلوتہ تلک( عند محمد و زفر)لترک فرض وھی القعدۃ الاولی فانھا فرض عندھ...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: کان من البدن( ناسیا فصلی ثم تذکر)ذلک(یتمضمض)او یستنشق او یغسل اللمعۃ(ویعید ما صلی)ان کان فرضا لعدم صحتہ وان کان نفلا فلا،لعدم صحۃ شروعہ‘‘ترجمہ:اگر (فر...
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
سوال: جمعہ والے دن جمعہ کی اذانِ اول کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون(Beauty salon) کھلا رکھ کر سروس فراہم کرنا اور کام کرتے رہنا جائز ہے؟
ناک اور کان چھیدنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ لڑکیوں کی ناک اور کان چھیدنے کی اجرت لینا کیسا ہے؟
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
جواب: کان یحسن العربية لا بد من الكراهة‘‘ ترجمہ:اگر کسی نے فارسی میں تکبیر کہی، یعنی یوں کہا:”خدا بزرگ است/خدای بزرگ/ بنام خدای بزرگ“ تو امام اعظم رَحْمَۃُا...