دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟
جواب: مسلمانوں کواس سے تکلیف ہوتی ہے اورسرکارصلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:اسلام میں نہ اذیت لیناہے نہ دیناہے۔
(منحۃ السلوک شرح تحفۃ الملوک،ج01،ص...