Displaying 141 to 150 out of 4851 results
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”اگر ایسی چیز پر معلق کیا کہ اوس کے ہونے کی خواہش ہے، مثلاً: اگر میرا لڑکا تندرست ہوجائے یا پردیس سے آ...
محمد اذان نام رکھنا کیسا
سوال: محمد اذان نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اگر کسی نے رکھ لیا ہو، تو اسے تبدیل کرنا ضروری ہے، تبدیل نہ کرنے سے گناہ گار ہوں گے؟
محمد احمد نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: اپنے بیٹے کا نام محمد احمد رکھنا کیسا ہے؟
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
جواب: محمد رحمه اللہ في الجامع الصغير : ويسجى قبر المرأة بثوب حتى يفرغ من اللحد ، لأنها عورة من قرنها إلى قدمها ، فربما يبدو شيء من أثر عورتها فيسجى القبر ...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: محمد، يا صفية بنت عبد المطلب، يا بني عبد المطلب، لا أملك لكم من الله شيئا، سلوني من مالي ما شئتم“حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے،کہ ج...
حلال جانور کے پھیپھڑے کھانا کیسا؟
جواب: محمد قہستانی شارح نقایہ وعلامہ محمد سیدی احمد مصری محشی درمختار وغیرہم علماء نے دو چیزیں اور زیادہ فرمائیں (۸) نخاع الصلب یعنی حرام مغز، اس کی کراہت ...
نادعلی وغیرہ میں "یامحمد"صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کہناکیسا ؟
سوال: ناد علی میں جو یا محمد ہے، کیا اسے یا محمد پڑھا جائے گا یا وہاں یا رسول اللہ پڑھیں گے،صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم؟
حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد و ازواج کی تفصیل اور تعداد
جواب: محمد اکبر (المعروف محمد بن حنفیہ)عبد اللہ ،ابو بکر،عباس اکبر،عثمان،جعفر،عبد اللہ اکبر،محمد اصغر ، یحیی ، عون،عمر اکبر،محمد اوسط۔رضی اللہ تعالی عنہم۔ ...
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
جواب: محمد : یقصر حین یخرج من مصرہ ، ویخلف دور المصر، وفی الغیاثیۃ والمعتبر من الخروج ان یجاوز المصر وعمراناتہ، وھو المختار،وعلیہ الفتویٰ‘‘ یعنی آدمی محض ن...
شایان حسین نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: محمد رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اس کی فضیلت وترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔ اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام و اولیاء عظام کے ناموں میں سے کسی کے نام پ...