Displaying 141 to 150 out of 504 results
عورت پر غسل فرض ہو، تو وہ کب تک غسل کر کے روزے کی نیت کرے ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن پر غسل فرض ہو جائے اور وہ سحری کے وقت نہ نہا سکے، تو دن میں کس وقت تک وہ غسل کر کے روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
حالت روزہ میں غلطی سے پانی حلق میں اتر گیا، تو روزے کا حکم
جواب: کلی کرتے ہوئے اگر غلطی سے پانی حلق سے نیچے اتر جائے ، تو اس صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اس کی قضا بھی لازم ہوگی اور اگر کسی کو روزہ یاد ہی نہ ہو ، ت...
زہرا نام کا مطلب اور یہ نام رکھنے کا حکم
جواب: کلی ہے ۔نیز یہ لفظ خاتونِ جنت حضرت سیدتنا فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب مبارک بھی ہے ۔لہٰذا یہ نام رکھنا جائزودرست ہے ۔ مفتی احمد یار خان نعیمی ع...
بتول زہرا نام رکھنے کا حکم
جواب: کلی ہے۔نیز یہ دونوں لفظ خاتونِ جنت حضرت سیدتنا فاطمہ رضی اللہ عنہا کے لقب ہیں۔سیدتنا فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا آپ دنیا میں رہتے ہوئے بھی دنیا سے الگ ...
سانس کی پرابلم کی وجہ سے کلی کرتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا، تو روزہ کا حکم
سوال: سانس کی پرابلم ہے، اس کے ہوتے ہوئے کلی کی اورسانس لیتے ہوئے پانی حلق سے نیچے گیا، تو روزہ کا کیا حکم ہوگا؟
شوہر یا بیوی کاایک دوسرے کی میت کو غسل دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وفات کے بعد عورت اپنے شوہر کو اور شوہر اپنی بیوی کوغسل دے سکتا ہےیا نہیں؟ براہِ مہربانی تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ سائل : بشارت علی(اچھرہ ، لاہور)
حیض سے فارغ ہوکرغسل سے پہلے روزہ رکھنا
سوال: اگر عورت کا حیض صبح فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے ختم ہو گیا، لیکن اس نے ابھی غسل نہیں کیا اور روزہ رکھ لیا اور پھر روزہ رکھنے کے بعد اس نے غسل کیا، تو کیا اس کا روزہ ہو جائے گا؟
جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم
سوال: کیا جسم کے غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل واجب ہوتا ہے؟کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو بھی غسل دینا ضروری ہے
سوال: دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو غسل دیا جائے گا یا نہیں اور اگر ایسی لاش کو بغیر غسل دیئے دفنایا گیا، تو کیا حکم ہوگا؟
نفاس سے فارغ ہونے کے بعد غسل کا طریقہ
سوال: نفاس کے بعد عورت کے غسل کا کوئی خاص طریقہ ہوتا ہے؟ گھر کے بزرگ کہتے ہیں کہ رات کو ہی غسل کرنا ہوتا ہے اور مٹی کے سات ڈھیلوں سے پاک ہونا ہوتا ہے اور پیلے رنگ کے کپڑے پہننے ہوتے ہیں ۔اس کی کیا حقیقت ہے؟