Displaying 141 to 150 out of 1716 results
سر کے بال پورے سے کم ہوں تو زیرو مشین پھیرنے سے احرام سے باہر ہو جائےگا ؟
جواب: عورت (کم از کم) چوتھائی سر کے بالوں کوایک پورے کے برابر کاٹ لیں۔(بحر الرائق،جلد2،باب الاحرام،صفحہ372 ، دار الكتاب الإسلامي،بیروت) جب بال ایک پورے ...
ناپاکی کی حالت میں یا ذالجلال و الاکرام کا وظیفہ پڑھنا
جواب: عورت کے لئے مختلف دعائیں اذان کا جواب وغیرہ جائز ہے۔(الفتاوى الهندية ، کتاب الطھارۃ ، جلد1 ، صفحہ 43 ، دارالکتب العلمیۃ ) بہارشریعت میں حیض ونف...
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
جواب: عورت سے جماع حرام ہے ،اگر کوئی شخص حیض ونفاس میں جماع کو حرام جانتے ہوئے جماع کرے تو اس پر توبہ و استغفار لازم ہے اور مستحب ہے کہ ایک دینار یا آدھا دی...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم مومنوں کی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں
جواب: عورت کو جب حکم کردیں الله اور اس کے رسول کسی بات کا کہ انہیں کچھ اختیاررہے اپنی جانوں کا، اور جوحکم نہ مانے الله ورسول کاتو وہ صریح گمراہ ہوا۔ رسولُ...
ڈیڑھ ماہ کے بچے کا جنازہ پڑھا جائے گا اور اگر جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: عورت، آزاد ہو یا غلام، سوائے باغی، ڈاکو اور انہی کی مثل چند افراد ( کہ ان لوگوں کی نمازِ جنازہ ادا نہیں کی جائے گی)۔ “(بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائ...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
سوال: Homosexuality (یعنی مرد کا مرد کے ساتھ اورعورت کا عورت کے ساتھ ہم جنس پرستی)کو جائز سمجھنے والے کا کیا حکم ہے؟
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
سوال: اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا ، میل جول رکھنا ،ایک دوسرے کی تصاویر بنانا شرعا کیسا ؟ بالخصوص ایک جگہ ملازمت (Job) کرنے والے (Colleagues) اجنبی مرد وعورت کا ایسا کر نا کیسا ؟
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
سوال: کیا مرد و عورت کی نماز میں فرق ہے؟ دلائل کے ساتھ جواب دیجئے۔
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
سوال: بیوٹی پارلر میں اجنبی مرد، عورت کو اور عورت، اجبنی مرد کو تیارکرے، تو شرعاًاس کا کیا حکم ہے؟ نیز اس سے حاصل ہونے والی کمائی کا کیا حکم؟