کفارےکے روزوں میں60 دنوں کا اعتبار ہے یا چاند کے دو مہینوں کا؟
سوال: ماہِ رمضان کا روزہ بلاعذرشرعی جان بوجھ کر توڑنے کی وجہ سے جس شخص پر دیگرشرائط کی موجودگی میں کفارہ لازم ہوا اور وہ لگاتار دوماہ کے روزے رکھ کر کفارہ اداکررہاہو،تو کیااسے ساٹھ دن کے روزے رکھنالازم ہے ؟یاچاند کامہینا29دن کا ہونے سے کفارے کے دن کم ہوجائیں گے ؟