جاگتے ہوئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہو سکتا ہے؟ کیا اس طرح صحابی ہونے کا حکم ہوگا؟
جواب: اپنی قبر انور میں حیاتِ حقیقی دنیاوی روحانی وجسمانی کے ساتھ زندہ ہیں،جہاں چاہیں،جب چاہیں اپنے جسم حقیقی یا روحانی یا مثالی کے ساتھ تشریف لے جاسکتے ...