Displaying 1481 to 1490 out of 1611 results
ذو الیدین نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: بن ساریہ رضی اللہ عنہ کا لقب ہے، ان کے ہاتھ لمبے ہونے کی وجہ سے یاسخاوت اورزیادہ کام کرنے کی وجہ سے ان کو ذو الیدین کہا جاتا تھا۔ یہ نام رکھاجاسکتاہے...
تہجد کا افضل وقت کونسا ہے ؟
جواب: بن عَمْرْو رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے راوی، کہ حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) نے فرمایا: سب نمازوں میں اﷲ عزوجل کو زیادہ محبوب نماز داود ہے کہ آدھی ر...
عمرہ کرنا سنت ہے یا مستحب یا واجب
جواب: بن سلطان القاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” العمرۃ سنۃ مؤکدۃ لمن استطاع “یعنی صاحبِ استطاعت کے لئے عمرہ کرنا سنتِ مؤکدہ ہے۔(فتح باب العنایۃ، جلد2،صفحہ...
کیا بہبود سرٹیفکیٹ کے ذریعہ نفع حاصل کرنا سود ہے؟
جواب: بن ابی اسامۃ عن امیر المؤمنین علی کر م اللہ تعالی وجھہ الکریم‘‘ یعنی ہر وہ قرض جو منفعت لائے ،وہ سود ہے ،اسے حارث ابن ابی اسامہ نے حضرت علی رضی اللہ ع...
فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا حکم
جواب: بن جائیں گی اور وہ ان کے ورثاء میں شرعی حصوں کے مطابق تقسیم ہوگی۔اور ماں باپ دونوں زندہ ہوں تو یہی دونوں وارث ہوں گے۔ تین حصے کریں گے ایک حصہ ماں کا ...
محمد نام رکھنا اور ایسے بچے کے متعلق آداب
جواب: بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "(تُسَمُّونَ أَوْلَادَكُمْ مُحَمَّدًا ثُمَّ تَلْعَنُونَهُمْ)"ترج...
کل کتنے ہزار عَالَم ہیں ؟
جواب: بن منبہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: اللہ عزوجل کے اٹھارہ ہزار جہان ہیں اور دنیا ان میں سے ایک جہان ہے اور یہ ویرانے میں ایک عمارت اور صحرا میں ...
تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟
بطورِ وظیفہ سورتوں کو خلافِ ترتیب پڑھنا
جواب: بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ایسا شخص خوف نہیں کرتا کہ اللہ عزوجل اس کا دل الٹ دے۔ ہاں اگر خارج نماز ہے کہ ایک سورت پڑھ لی پھر خیال آیا ک...
لقوہ کی بیماری میں جسم پر کبوتر کا خون لگانا
جواب: بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشادفرماتے ہیں:’’إن اللہ لم یجعل شفاء کم فیما حرم علیکم‘‘ ترجمہ:بے شک اللہ عزوجل نے تمہاری شفاء ان اشیا ء میں نہیں رکھی ...