Displaying 1481 to 1490 out of 2050 results
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کس سے فرمایا:"تم پرمیرے ماں باپ قربان"؟
جواب: حضرتِ سیّدُنا سعدبن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ غزوہ احد میں دشمنوں پر تیر برسا رہے تھے اور مدینے والے آقاصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم اپنے...
فرض نمازتنہا پڑھنے والے کے ساتھ نماز میں شامل ہونے کا طریقہ
جواب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:’’اکیلا مقتدی مرد اگرچہ لڑکا ہو امام کی برابر دہنی جانب کھڑا ہو، بائیں طرف...
قرض سے نجات کی دعا
جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”آپ کے پاس ایک مکاتَب (غلام) آیا اور اس نے کہا کہ میں اپنی ادائے کتابت سے عاجز آگیا ہوں ، میری کچھ مدد فرمایئے ۔...
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا،تو حکم ہے؟
جواب: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاویٰ رضویہ میں ارشادفرماتےہیں:’’ اگر سجدہ کو جانے سے پہلے رکوع میں خواہ قومہ بعد الرکوع میں یاد آجائیں ...
گھر میں بلی پالنے کا حکم؟
جواب: حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے بلی پالنا ثابت ہے ،ابوہریرہ کامعنی ہی چھوٹی بلی والا ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ال...
کیافرض حج کی ادائیگی کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے؟
جواب: اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ”زید خرچ زاد راہ آمدورفت کا اپنی ذات خاص سے رکھتا ہے اگر والدین اجازتِ حج مکہ معظمہ کی نہ دیں تو حج نامبردہ کا ہو...
کیا فرض حج کے لئے بھی والدین سے اجازت ضروری ہے
جواب: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس طرح کے سوال کے جواب میں ارشاد میں فرماتے ہیں :”جبکہ زید اپنے ذاتی روپے سے استطاعت رکھتا ہے تو حج...
"نبی احمد" نام رکھنا
جواب: اعلیٰ حضرت، شاہ امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشادفرماتے ہیں: ”محمدنبی، احمدنبی،نبی احمدصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم پربے شمار درودیں، یہ الفا...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے لیے مقام محمودکی دعاکرنے کی حکمت
جواب: حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ کی مرویات سے حدیث پاک منقول ہے کہ :’’اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اذان سن کر یہ دعا کرے ...
منی کی صرف ایک بوند ہی شہوت سے نکلی ہوتو غسل فرض ہوجائے گا؟
جواب: اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں:”نیند سےپہلے شہوت ہی نہ تھی یا تھی اوراسے بہت دیر گزر گئی ، مذی جو اس سے نکلنی تھی ،نکل کر صاف ہوچکی ،اس کے بع...