تلاوت کے دوران نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام کا اسمِ گرامی آجائے ، تو کیا درودِ پاک پڑھنا ضروری ہے ؟
جواب: رکھنا افضل ہے ،پھر اگر تلاوتِ قرآن سے فارغ ہونےپر درود پڑھے،تو یہ عمل افضل ہے اور اگر ایسا نہ کرے ،تو اس پر کچھ لازم نہیں۔ (الفتاوی الھندیۃ،جلد 5،صفح...