Displaying 1451 to 1460 out of 2024 results
نماز میں کب بسم اللہ پڑھی جائے اور کب نہ پڑھی جائے
سوال: جب بندہ نماز پڑھ رہا ہو، تو جس رکعت میں سورت پڑھنی ہوتی ہے، کیا سورت سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی پڑھ سکتے ہیں؟ اور نماز کے اندر تسمیہ پڑھنا فرض، واجب یا سنت ہے؟
کیا ساتویں دن سے پہلے بھی عقیقہ ہوسکتا ہے؟
سوال: کیا ساتویں دن ہی عقیقہ کیاجائے یا اس سےپہلےبھی کرسکتےہیں ؟ کیا دو یا تین دنوں میں عقیقہ کرنے میں کوئی شرعی ممانعت ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
سیان نام رکھناٍ
سوال: کیا بچے کا نام سیان رکھ سکتے ہیں ؟
اپنی منگیترسے بات چیت کرنا
سوال: کیا اپنی منگیتر سے ایک دوسرے کی اصلاح کی نیت سے گفتگو کر سکتے ہیں ؟
چھوٹی بچی کو بجنے والی پائیَل پہنانا
سوال: کیا چھوٹی بچی کو بجنے والی پائیَل پہنا سکتے ہیں؟
ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا،کھانا
سوال: گھر میں ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا کھا سکتے ہیں؟
حیض میں کنڈوم لگا کر جماع کرنا
سوال: حیض میں کنڈوم لگا کر اس طرح جماع کر سکتے ہیں کہ رانیں بلا حائل مس نا ہونے پائیں؟
فرشتوں کے نام پر بچے کا نام رکھنا
سوال: فرشتوں کے نام پر نام مثلا میکائیل وغیرہ کیوں نہیں رکھ سکتے؟
نیک شخص کے نام کے ساتھ" رحمۃ اللہ علیہ "لکھنا
سوال: کسی نیک مرد و عورت، جن کی شہرت ولی اللہ طور پر نہ ہو ، ان کی وفات کے بعدان کے نام کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ لکھ سکتے ہیں؟
کیرم بورڈ بغیر کسی شرط کے کھیلنا
سوال: کیا کیرم گیم بغیر کسی شرط کے گھر میں تفریح کےلیے کھیل سکتے ہیں؟