Displaying 1441 to 1450 out of 5316 results
سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟
سوال: مرد کو سر پر ٹوپی پہننا کیسا ہے؟
باپ نے دخول سے پہلے بیوی کو طلاق دے دی تو بیٹا اس سے نکاح کر سکتا ہے؟
جواب: حرام ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے﴿وَ لَا تَنْكِحُوْا مَا نَكَحَ اٰبَآؤُكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ اِلَّامَا قَدْ سَلَفَ ؕ اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً...
سوتیلی خالہ سے شادی کرنا کیسا ہے؟
جواب: حرام قطعی ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں حقیقی ماں کی سوتیلی (باپ شریک) بہن سے نکاح کرنا حرام ہے۔اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿حُرِّمَتْ عَ...
کیا گھوڑی کا دودھ اور گوشت حلال ہے؟
جواب: کھانابھی ناجائزوگناہ ہے اوراس کادودھ پینابھی ناجائزوگناہ ہے ۔...
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
جواب: حرام تھے بشرطیکہ ایسے طریقہ پر ہوں جس سے شریعت نے منع نہ کیا ہو۔(تفسیر ابی سعود، جلد1 ،صفحہ 232، داراحیاء التراث العربی، بیروت) تفسیر سمرقندی میں...
التحیات میں نمازی کی توجہ خاص
جواب: کون لکون ذاتہ الشریفۃ الکریمۃ نصب عین المؤمنین،وقرۃ عین العابدین فی جمیع الاحوال والاوقات خصوصا حالۃ آخر الصلاۃ لحصول النورانیۃ فی القلب وقال بعض العا...
شادی میں انار جلانا بھی آتش بازی میں شامل ہے۔
جواب: حرام اور پورا جُرم ہے کہ اس میں تضییعِ مال (یعنی مال کو ضائع کرنا) ہے۔ قرآنِ مجید میں ایسے لوگوں کو شیطان کے بھائی فرمایا :قال اللہ تعالیٰ :”وَ لَا تُ...
گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنے کا حکم
جواب: حرام ما حرم الله في كتابه، وما سكت عنه فهو مما عفا عنه“ترجمہ: حلال وہ ہے جسے اللہ نے اپنی کتاب میں حلال فرمایا اور حرام وہ ہے جسے اللہ نے اپنی کتاب...
کافر بینک سے قرض لینا کیسا ؟
جواب: حرام ہے، چاہے وہ مسلم بینکوں سے ہو یا خالص کفار کی بینکوں سے۔احادیث مبارکہ میں سود دینے اور لینے والے دونوں پر لعنت فرمائی گئی ہے۔لہذا خالص کفار کے ب...
بھانجے کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: حرام ہے،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں آپ اپنے سگے بھانجے کی بیٹی سے نکاح نہیں کر سکتےکیونکہ سگے بھانجے کی بیٹی ،اپنی اصل قریب یعنی اپنے والدین کی فرع بعیدہ...