Displaying 1421 to 1430 out of 2576 results
رمضان کا روزہ نہ رکھنے کا کفارہ کیا ہے ؟
اللہ پاک کے جھوٹ بولنے کا عقیدہ رکھنے کا حکم
جواب: ناممکن) ہے کہ جھوٹ عیب ہے اوراللہ پاک ہر عیب سے پاک ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے: ’’ وہ ہر ممکن پر قادر ہے، کوئی ممکن اُس کی قدرت سے باہر نہیں، جو چیز...
کھڑے ہوکر وضو کرنا کیسا ؟
جواب: رکھنے والے اسلامی بھائیوں کی خدمتوں میں مَدَنی اِلتِجا ہے کہ ہوسکے تو اپنے مَکان میں کم از کم ایک ٹونٹی کا وُضو خانہ ضَرور بنوائیے ۔اِس میں یہ اح...
ہر نوچندی جمعرات کا روزہ رکھنے کی منت مانگنا اور کسی مہینے نہ رکھنا
دکان میں کپڑوں والی ڈمی رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کپڑے کی دکان والے اپنی دکانوں میں پتلے رکھتے ہیں اور اس پر کپڑے پہنائے ہوتے ہیں کیا اس طرح پتلے رکھنے سے دکان میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ؟
کسی کو رقم دے کر چینل سبسکرائب کروانا یا واچ ٹائم میں اضافہ کروانا
جواب: رکھنے والے لوگ اسے قابلِ اجارہ کام سمجھتے ہوں،جبکہ چینل سبسکرائب کرنا،واچ ٹائم بڑھا دینا یا محض ویڈیوز دیکھنا ایسا قابلِ اجارہ کام نہیں ہے جسے کرنے کے...
کیا نا امیدی کفر ہے اور اس طرح کہنا کیسا ہے ؟
جواب: رکھنے کی قرآن و حدیث میں تاکید کی گئی ہے ، اس کی رحمت سے ناامید اور مایوس ہونے والے سے متعلق بہت سخت وعیدیں بھی وارد ہوئی ہیں ۔ باقی کسی شخص کے مایوس ...
کسی کی داڑھی صرف چار انگل ہو، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص داڑھی چار انگل رکھتا ہے،تو کیا ایسے شخص کی داڑھی رکھنے کی سنت ادا ہو جائے گی یا سنت کا تارک کہلائےگا ؟
قالین پر بچہ پیشاب کر دے، تو اس کو صاف کر کے اس پر نماز پڑھنا
جواب: رکھنے سےناپاکی کے مسائل پیدا ہوں گے اس لئے یا تو اس کو پاک کر لیاجائےیا پھر مستقل طور پر اس پر کوئی موٹا کپڑا یا پلاسٹک وغیرہ ڈال دینا چاہیے۔ رد...
لڑکیوں کا لمبی فراک پہننا کیسا؟
جواب: رکھنے میں اگرچہ بیٹھنے کی حالت میں تو اس کا ستر چھپا رہے گا مگر چلنے کی حالت میں اس کے قدم ضرور کھلیں گے یا بے احتیاطی میں پنڈلی بھی کھل جائے گی لہٰذا...