تلاوت کے دوران نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام کا اسمِ گرامی آجائے ، تو کیا درودِ پاک پڑھنا ضروری ہے ؟
جواب: بالترتیب تلاوت جاری رکھنا افضل ہے ،پھر اگر تلاوتِ قرآن سے فارغ ہونےپر درود پڑھے،تو یہ عمل افضل ہے اور اگر ایسا نہ کرے ،تو اس پر کچھ لازم نہیں۔ (الفتا...