Displaying 131 to 140 out of 1040 results
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
جواب: حالت میں بطورِ وظیفہ بغیر نیتِ تلاوت کے پڑھنا بھی جائز نہیں ہوگا۔ ...
مخصوص ایام میں آیت الکرسی پڑھنا
جواب: حالت میں آیت الکرسی کوتلاوت کی نیت سے پڑھنا، ناجائز و حرام ہو گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ...
طلاق کی عدت کتنی ہے؟
جواب: حالت میں طلاق دی تواس کی عدت وضع حمل یعنی بچہ پیداہونے تک ہے ،جب بچہ پیدا ہوگا ،عدت ختم ہوجائے گی۔...
حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا اور اذان کے بعد کی دعا پڑھنا
بچوں پر نماز و روزہ کس عمر سے فرض ہوتے ہیں ؟
جواب: حالت میں ہو۔ اور انزال نہ ہو تو جب تک اس کی عمر پندرہ سال کی نہ ہو بالغ نہیں جب پورے پندرہ سال کا ہوگیا تو اب بالغ ہے، علامات بلوغ پائے جائیں یا نہ پا...
جنبی فوت ہو تواسے کلی کرانااورناک میں پانی چڑھاناہوگایانہیں؟
جواب: حالت میں فوت ہونے والے کے متعلق سوال ہے کہ :"اسے ایک غسل دیاجائے گایا دو؟اورساری ناک میں پانی اورغرغرہ کیونکرکیاجائے گا"؟ اس کے جواب میں امام اہلس...
چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟
جواب: حالت میں آنے والا پانی غالب طور پر بلغم سے بنتا ہے لہذا یہ پانی طرفین علیہما الرحمہ کے نزدیک بہر صورت پاک ہے اور اسی پر فتوی ہے ۔ (حاشیۃ الشلبی علی تب...
غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم
عورت نے عذر کے سبب منت کا روزہ نہ رکھا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: حالت میں دعا مانگی کہ اے خدا میں اچھی ہوجاؤں تو سال بھر ہر جمعہ کو روزہ رکھوں گی ۔ خدا کے فضل سے ہندہ اچھی ہوگئی اور کچھ دنوں تک روزہ رکھا ، طبیعت پھر...
عورت حیض کی حالت میں درود تاج و درود تنجینا جیسے درود پڑھ سکتی ہے؟