روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرنے کی صورت میں اگر بعد میں کبھی مال آ گیا تو کیا دوبارہ سے قسم کا کفارہ دینا ہوگا؟
جواب: موت مورثه موسرا (لا يجوز له الصوم) ويستأنف بالمال "خانية"“ یعنی روزوں سے کفارے کی درست ادائیگی کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس کا عجز روزے پورے ہونے تک باقی ...