Displaying 131 to 140 out of 209 results
کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم
جواب: بیع کی شرائط کے تحت فرماتے ہیں:”كونه موجودا مالا متقوما“یعنی بیع کی شرائط میں سے مبیع کا موجود اور مال متقوم ہونا ہے۔(رد المحتار،جلد4،صفحہ505،دار الف...
لکڑی اور گارے سے بنی مسجد شہید کرکے نئی بنائی، تو پرانی لکڑی کا حکم
جواب: بیع تو کسی حال ممکن نہیں مگر جب مسجد معاذاﷲویران مطلق ہوجائےاور اس کی آبادی کی کوئی شکل نہ رہے تو ایک روایت میں باذن قاضیِ شرع حاکم اسلام اس کا عملہ ب...
جمعہ کی پہلی اذان جاری ہو اس میں خرید و فروخت کرنا کیسا ؟
جواب: بیع مکروہ تحریمی ہے اور اذان سے مراد پہلی اذان ہے کہ اُسی وقت سعی واجب ہوجاتی ہے۔ مگر وہ لوگ جن پر جمعہ واجب نہیں مثلاً عورتیں یا مریض ان کی بیع میں ک...
سنوکر کلب بنانے کا حکم
جواب: بیع درست ہے اورصاحبین نے فرمایا:وہ تاوان نہیں دے گا اوران کی بیع جائزنہیں ہے اوراسی پرفتوی ہے ۔(ملتقی کی عبارت مکمل ہوئی۔)کافی میں فرمایا:صاحبین کی دل...
سونے کا کاروبا ر کرنے کا حکم
جواب: بیع ہوئی یعنی دونوں طرف ایک ہی جنس ہے تو شرط یہ ہے کہ دونوں وَزْن میں برابر ہوں اور اُسی مجلس میں دست بَدَست (ہاتھوں ہاتھ) قبضہ ہویعنی ہر ایک دوسرے کی...
کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟
جواب: بیع نہیں ہوئی ۔یہ جگہ ابھی بھی زید کی ملکیت ہے۔ اس پر بکر کا اس طرح مسجد بنادینا درست نہ تھا، جب یہ مکان زید کا تھا تو زید کے والدکازید کی طرف سے بیچن...
کاروبارمیں جھوٹ بولنا
جواب: بیع(یعنی تجارت) حلال نہیں کی ہے ؟ فرمایا : ”ہاں! بیع حلال ہے ولیکن یہ لوگ بات کرنے میں جھوٹ بولتے ہیں اور قسم کھاتے ہیں، اس میں جھوٹے ہوتے ہیں ۔ “(مسن...
سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
غلہ روکنے کی جائزوناجائزصورتیں
جواب: بیع نہ کرے بلکہ روک رکھے کہ لوگ جب خوب پریشان ہوں گے تو خوب گراں کرکے بیع کروں گااوراگر یہ صورت نہ ہو بلکہ فصل میں غلہ خریدتاہے اور رکھ چھوڑتا ہے کچھ ...
ذخیرہ اندوزی کی تعریف اور اس کا حکم؟
جواب: بیع نہ کرے بلکہ روک رکھے کہ لوگ جب خوب پریشان ہوں گے تو خوب گِراں کرکے بیع کروں گااوراگر یہ صورت نہ ہو بلکہ فصل میں غلّہ خریدتاہے اور رکھ چھوڑتا ہے کچ...