قرآن میں ہے ’’انسان کے لیے وہی ہو گا ،جس کی اس نے کوشش کی ‘‘ تو کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے ؟
جواب: الصلوۃ والسلام کے صحیفوں کا ہے ، اور کہا گیا ہے کہ یہ ان ہی امتوں کے لئے خاص تھا ،جبکہ اس امت کے لئے ان کا اپنا عمل بھی ہے اور وہ عمل بھی ہے جو ان (کو...