نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد دوبارہ سورت ملانے کی نیت سے سورۂ فاتحہ پڑھنا
سوال: اگر کوئی نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد قراءت میں بھی سورہ فاتحہ پڑھے تو کیا ایک رکعت میں دو مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے، ایک مرتبہ سورہ فاتحہ واجب کی نیت سے اور دوسری مرتبہ قرات کی نیت سے؟