Displaying 1371 to 1380 out of 2053 results
مسجد میں R.O پلانٹ لگا کر اس کی آمدنی مسجد میں لگانا کیسا؟
جواب: اعلیٰ حضرت علیہ الرَّحمہ فرماتے ہیں : “ جو زمین متعلق مسجد ہے وہ مسجد ہی کے کام لائی جاسکتی ہے اور اس کے بھی اسی کام میں جس کے لئے واقف نے وقف کی ، ...
گروی رکھی ہوئی چیز سے نفع اٹھانا کیسا؟
جواب: اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں : “ رہن میں کسی طرح کے نفع کی شرط بلا شبہ حرام اور خالص سود ہے ...
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: حضرت عطاء بن رباح (رضی اللہ عنہ) ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جو مسجد میں آئے اور صف پوری ہو چکی ہو کہ اگر اسے (اگلی) صف میں داخل ہونا ، ممکن ہو، ت...
ایک بیٹے نے جنازہ پڑھ لیا اور بقیہ بیٹوں نے نہیں تو کیا وہ دوبارہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: اعلیٰ حضرت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشادفرماتے ہیں:’’مذہب مہذّب حنفی میں جبکہ ولی نماز پڑھ چکا یا اس کےاذن سے ایک بار نماز ہوچکی، تو اب دوسر...
میت کے ذمے روزے باقی ہوں تو گھر والے اس کی طرف سے روزے رکھ سکتے ہیں یا فدیہ دیں؟
جواب: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جومرگیااوراس پرروزے تھے، تواس کی طرف سے اس کا ولی روزے ...
ناپاک دودھ یا تیل بیچنا کیسا؟
جواب: حضرت سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہُ عنہ سےروایت ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا : “ المسلم اخو المسلم ولا يحل لمسل...
تصویر والی کرسی بنانا ، بیچنا اور استعمال کرنا کیسا؟
جواب: اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن لکھتے ہیں : جاندارکی تصویر بنانا مطلقاً حرام ہے ، جو اسے جائز کہے شریعت پر افتراء کرت...
سونا بطورِ قرض لیا تو سونا ہی واپس کرنا ہوگا
جواب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں : “ جو چیز قرض دی جائے ، لی جائے اس کا مثلی ہونا ضرور ہے یعنی ماپ کی چیز ہو یا تول ک...
اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟
جواب: حضرت علامہ سعدُ الدِّین تَفْتازَانِی علیہ رحمۃ اللہ الوالی فرماتے ہیں:''اللہ تبارک وتعالی مکان میں ہونے سے پاک ہے اور جب وہ مکان میں ہونے سے پاک ہے تو...
وتر کے بعد والے دو نفل اور تہجد کی نماز؟
جواب: حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :یہ جاگنا مشقت اور بوجھ ہے جب تم میں سے کوئی وتر پڑھے تو دورکعتیں پڑھ ل...