Displaying 1361 to 1370 out of 1869 results
جس محفل میں حضور ﷺ کا ذکر ہو ، تو کیا آپ ﷺ اس میں تشریف لاتے ہیں ؟
جواب: پر آپ چاہیں کرم فرمائیں اور تشریف لے جائیں ،مگر یہ کہنا درست نہیں کہ جس محفل میں بھی حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا ذکر ہو، اس میں ضرور آپ تشریف لات...
وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی وترکی تیسری رکعت پرقعدہ کرکےبھولےسےچوتھی رکعت کے لئےکھڑاہوجائےتواسے کیا کرناچاہئے؟
زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: نماز ہو روزہ ہو صدقہ ہو یا کچھ اور ہو ہدایہ میں بھی یہ ہی ہے۔ بلکہ تتارخانیہ کی کتاب الزکوۃ میں محیط سے یہ نقل کیا کہ ایصال ثواب کرنے والے کے لیے افضل...
بارش کے دوران گھر پر نماز ادا کرنا کیسا؟
سوال: اگر بارش ہو تو کیامسجد کی بجائے گھر پر جماعت پڑھ سکتے ہیں؟
نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: پرسکتہ نہ کیاتواس سے نمازمیں کوئی حرج واقع نہیں ہوگا،لہذااس سے سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوگا۔...
نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا
سوال: نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنےسےنمازہوجائےگی یانہیں؟یا کتنی آواز میں پڑھنا ہوگا؟
الکوحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
سوال: کیا الکوحل والا پر فیوم لگا کر نماز ہو جاتی ہے؟
پہلی صف کا ایثار کرنا
سوال: پہلی صف میں نوجوان بالغ ہوں اور پیچھے والی صف میں بزرگ حضرات کھڑے ہوں ، تو کیا ادب یہ ہے کہ نوجوان پیچھے چلے جائیں اور بزرگ حضرات کو اگلی صف میں جگہ دے دیں یا وہ اپنی صف نہ چھوڑیں اور ثواب کے کام میں ایثار نہ کرنے کے حکم پر عمل کریں ؟ ایک دو بزرگ باتیں کرتے ہیں کہ ہمارے ادب کی وجہ سے چھوٹوں کو پیچھے آنا اور ہمیں آگے جگہ دینی چاہیے ۔
فرض غسل کئے بغیر کام کاج کرسکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: عورت پر غسل فرض ہوجائے اورابھی نما ز کا وقت نہ ہواہوتو کیا وہ غسل کئے بغیر گھر کےکام کاج کرسکتی ہے؟
فرض نمازکےبعددعانہ مانگنا
سوال: اگرکوئی فرض نمازکےبعددعانہ مانگنےکی عادت بنالےتووہ گنہگارہوگایانہیں؟