Displaying 1341 to 1350 out of 1542 results
کاروبار میں جھوٹی یا سچی قسم کھانا کیسا؟
جواب: حرام و گناہ ہے چاہے کاروبار میں کھائی جائے یا کاروبار کے علاوہ۔البتہ اس پر کوئی کفارہ لازم نہیں۔ اعلیٰ حضرت امام اہل سنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان ...
کیا مسلمان عورت ساڑھی پہن سکتی ہے ؟
جواب: حرام ہے۔اسی طرح اگرکسی مقام پروہ صرف غیرمسلموں کاشعار(علامت)ہوکہ اسے وہاں صرف غیرمسلم عورتیں ہی پہنتی ہوں تووہاں مسلمان عورت کوساڑھی پہنناناجائزوحرام ...
منہ دکھائی کی رسم اوراس کی رقم کا حکم
جواب: حرام ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
عور ت کا میک اپ کروانے کے لیے بیوٹی پارلر جانا
جواب: حرام ہے اور کترے توملعونہ کہ مردوں سے تشبّہ ہے۔ درمختارمیں ہے’’قطعت شعر رأسھا اثمت ولعنت والمعنی المؤثر التشبہ بالرجال ‘‘ترجمہ :کسی عورت نے سرکے بال ...
عورت احرام میں کس کلرکے کپڑے پہنے گی ؟
سوال: کیا عورت احرام میں کوئی بھی ایک چیز سفید پہن سکتی ہے یا پورے کپڑے ہی سفید پہننا ہوتےہیں؟
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویجی ٹیبل پیزا لینا
جواب: حلال تھیں، بعدمیں ان کاناپاک یاحرام ہونا مشکوک ہے ۔لہذاجوپہلے یقینی طہارت تھی وہ اس شک کی وجہ سے زائل نہیں ہوگی اورویج پیزاپاک وحلال ہی رہے گا،جب تک ...
کرنٹ پلس اکاؤنٹ کے منافع سود ہیں؟
جواب: حرام ہے۔ ...
حضرات عثمان غنی ومولاعلی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولادوازواج کی تفصیل
جواب: حرام عامریہ رضی اللہ عنہا: ان سے چار فرزند حضرت عباس، حضرت جعفر، حضرت عبداللہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم پیدا ہوئے۔ ☆ لیلیٰ بنت مسعود تیمیہ رضی الل...
جھوٹے کاغذات بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟
جواب: حرام ہے۔ “( فتاویٰ رضویہ ، 19 / 515 ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
کسی غریب کے لیے مسجد میں اعلان کرنا
جواب: حرام ہے، مسجد میں اپنی ذات کے علاوہ کسی اور مقصد کے لیے مانگنا جیسے مسجد یا کسی دینی کام کے لیے فنڈ مانگنا یا اسی طرح کسی مستحق کی مددکے لیے لوگوں ک...