Displaying 1301 to 1310 out of 1352 results
طواف کے دو نفل پڑھے بغیر دوسرا طواف شروع کر دیا ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ہونا) سنت ہے ،لہذامکروہ اوقات کے علاوہ ایک طواف کی رکعتیں ادا کیے بغیر دوسرا طواف كرنا،مکروہ اور خلاف سنت ہے، کیونکہ اس سے طواف اور دو رکعتوں کے د...
مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: ہونا مستحکم تبھی ہوتا ہےجب پورے 92 کلومیٹر کا سفر طے کر لیا جائے،اگر کسی وجہ سے 92 کلومیٹر سے پہلے سفر ختم کرنے کا ارادہ ہوجائے، تو مسافر والا حکم فور...
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
جواب: ہونا)اس صورت میں ہے، جب وہ صحت یاب ہو جائے ،اور اگر اسے اسی حال میں موت آجائے اور وہ نمازوں کی ادائیگی پر قادر نہ ہو اتو اس پر قضا لازم نہیں ہوگی ی...
سونے کا کاروبا ر کرنے کا حکم
جواب: ہونا معلوم ہوجائے اور جب برابری شرط نہیں تو وزن بھی ضروری نہ رہا صرف مجلس میں قبضہ کرنا ضروری ہے۔"(بہار شریعت،ج 2،حصہ 11،ص 821،822،مکتبۃ المدینہ) وَا...
تعویذ پہن کر واش روم جانا
جواب: ہونا مکروہ نہیں، البتہ بچنا افضل ہے۔(در مختار مع رد المحتار، کتاب الطھارۃ،ج 1،ص 178،دار الفکر،بیروت) مجمع الانہر میں ہے:’’ولو كان ما فيه شيء من ال...
اذان کہتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ہونا شرط نہیں ہے، اگرچہ بے وضو اذان نہیں دینی چاہیئے کہ حدیث میں اس سے ممانعت آئی ہے، البتہ اگر کوئی بے وضو اذان دے توبھی اذان ہوجاتی ہے،لہذا جب ب...
شیلا نام کا مطلب اور شیلا نام رکھنا کیسا ؟
جواب: ہونا چاہیے ۔ اولاد کا حق ہے کہ اس کا نام اچھا رکھا جائے ، ایسا کرنے سے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی اولاد کے شاملِ حال ہو گی اور اچھوں کے ناموں ...
ایلوویرا Aloe vera کھانا یا اس کا رَس پینا کیسا؟
جواب: ہونا ہی اس کی حلت کی دلیل ہے۔ (ب)نباتات کے متعلق شریعت کا اصول یہ ہے کہ زمین سے اُگنے والی وہ نباتات جو نشہ آور، زہریلی اور ضرر دینے والی نہ ہوں ا...
بچے کا نام محمد علی رکھنا
جواب: ہونا چاہیے اگر سلف صالحین کے نام پر ہو تو ان کے نام کی برکات کا خود نام والے پر اچھا اثر پڑے گا ۔برےاور بے معنی ناموں سے بہر صورت اجتناب ضروری ہے ۔ ...
مقیم نے عشا کی نماز قصر پڑھی، تراویح و وتر کے بعد مقیم ہونا یاد آیا تو کیا حکم ہے؟