Displaying 1301 to 1310 out of 2913 results
مفلحہ اور عائشہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: نیت کے ساتھ یہ نام رکھنے سے اللہ عزوجل نے چاہاتو باعث برکت ہوگا ۔نیزحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب بھی دلائی گئی ہے ،لہذااس حدیث پا...
مشعال فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: نیت سے اور حضرت سیدتنا فاطمۃبنت رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وعلی بنتہ وسلم کے نام مبارک سے برکت لینے کی نیت سے لڑکی کا نام فاطمہ رکھا جائے، توان ش...
بیٹی کا نام عریشہ رکھنا کیسا ؟
جواب: نیت سے اورنیک عورتوں کے نام مبارک سے برکت لینے کی نیت سے لڑکی کا نام ،نیک عورتوں کے نام پر رکھا جائے توان شاء اللہ عزوجل ثواب اور برکت دونوں نصیب ہوں...
صدقے کی نیت سے علیحدہ کی گئی رقم کو استعمال کرنا
پرانے ریٹ کی رکھی چیز کو نئے ریٹ پربیچنا
جواب: نیت سے اسی ریٹ پر دینا بہتر ہے ،جس طرح آج کل مہنگائی کا بھی دور چل رہا ہے ،مسلمانوں کی خیرخواہی کی نیت سے چیز سستی دے گا تو نفع کیساتھ ثواب کا بھی ح...
محمد بلال مصباح نام رکھنا
جواب: نیت اوران کے نام سے برکت لینے کی نیت سے بلال نام رکھیں گے توان شاء اللہ عزوجل ثواب اوربرکت دونوں نصیب ہوں گے ۔ البتہ!بچوں کے نام رکھنے میں بہتر یہ...
حیض کے دنوں میں تسبیح پکڑ کر وظائف کرنا
جواب: نیت کئے بغیر، ذکر و دعا کی نیت سے پڑھنا جائز ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
احرام باندھنے کے بعد غسل کرنا اور احرام تبدیل کرنا
جواب: نیت سے احرام باندھنے کے بعد کسی ضرورت، مثلاً نہانے یا اِحرام تبدیل کرنے وغیرہ کےلیے اِحرام کی چادریں اُتارنا ، جائز ہے ، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ، ...
مردے کی راکھ کے لیے استعمال ہونے والی بوتل بیچنا
جواب: نیت نہ کرے بلکہ اپنا مال بیچے اور قیمت لے۔ سیدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت ،امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن سے سوال ہواکہ "مسلمان کو ہندو ...
جوئے کی رقم غریب رشتہ دار کو دینا
جواب: نیت کیے، کسی شرعی فقیر کو دے دے اور اس رقم میں اس کے علاوہ کوئی تصرف کرنا جائز نہیں ۔ البتہ! جس صورت میں شرعی فقیر کو صدقہ کرنا ہو تو اپنے شرعی فق...