Displaying 1301 to 1308 out of 1308 results
جنت الفردوس نام رکھنا کیسا ؟
جواب: عام طورپرجب یہ نام بولاجاتاہے تو یہ نام سنتے ہی ذہن جنت کے اعلی طبقے کی طرف ہی منتقل ہوتا ہے، لہذا اس اعتبار سے بچی کایہ نام نہیں رکھناچاہیے کہ عرف ...
نمازِ جنازہ میں دیوار سے دیکھ کر دعا پڑھ لی تو
جواب: عام نمازیں فاسد ہوتی ہیں ان سے نمازِ جنازہ بھی فاسد ہو جاتی ہے، چونکہ دیکھ کر دعاپڑھنا تعلم من الغیر یعنی غیر سے سیکھنے کے زمرے میں آتا ہے اور اس سے ع...
نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: عام طورپرنکسیر جاری ہونے میں خون بہنے کی مقداربرابرہوتاہے ،لہذاایسی صورت میں فورادوبارہ نیا وضو کیاجائے ،اب اس کے بعداس نماز پر بنا بھی کی جاسکتی ہ...
بینک سے قرض لے کر عمرہ کرنے کا حکم
جواب: عام طور پر بینک جو قرض دیتے ہیں اس کی واپسی اضافے یعنی سود کے ساتھ کرنا ہوتی ہے اور سودکا لین دین ناجائز وحرام ہے، لہذا عمرہ کے لیے سودی قرض لینے کی...
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: عام حالت میں ان کے لئے یہ بال صاف کرنا،جائز ومباح ہے، اس میں کوئی حرج نہیں اور یہ کام اگر شوہر کے لئے زینت کی نیت سے ہوں، تو جائز ہونے کے ساتھ ساتھ م...
ڈریگن فروٹ کھانے کا حکم
جواب: عام طور پر ڈریگن فروٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، وسطی امریکہ، جنوبی امریکہ اور ایشیا کا ایک پھل ہے۔ اس کا ہلکا میٹھا ذائقہ، ایک شدید شکل اور رنگ ہے، اور ...
موبائل یا خارش کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: عام طور پر پیاز کاٹتے وقت اور آنکھ میں کوئی ذرہ وغیرہ جانے کی وجہ سے جو آنکھ سے پانی نکلتا ہے، تو چونکہ یہ کسی درد، بیماری کے بغیر ویسے ہی ن...
جس شخص پر پیشاب کے بعد استبراء لازم ہو، اس کا امام بننا
جواب: عاملہ اس طرح لاحق ہوجائے کہ ایک نماز کا پورا وقت اس طرح گزر جائے کہ اسے وضو کرکے فرض نماز کی ادائیگی کا موقع ہی نہ مل سکے۔ جبکہ پوچھی گئی صورت میں ا...