قرآن میں ہے ’’انسان کے لیے وہی ہو گا ،جس کی اس نے کوشش کی ‘‘ تو کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے ؟
جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان امی افتلتت نفسها واظنها لو تكلمت تصدقت فهل لها اجر ان تصدقت عنها؟ قال نعم “ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا سے روایت ہے...