Displaying 121 to 130 out of 4320 results
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
سوال: مردکاعورت کے کپڑے،جوتے وغیرہ اشیاء کواستعمال کرنا کیساہے ،اوراس میں محرم و غیرمحرم اورعمرکاکوئی فرق ہوگایانہیں؟
سید مرد کا غیر سیدہ سے نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: سید مرد اگر کسی غیر سیدہ عورت سے اپنا نکاح کرے تو کیا حکم ہوگا؟
جنت میں مردکے لیے سونے ،چاندی کے زیورات
سوال: کیا جنت میں مرد سونا اور چاندی کے زیورات پہنیں گے؟
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
جواب: مقدار بہت تھوڑی ہو۔اس صورت میں مثلاً :اگر 40کلو چاول کی 60کلو چاولوں کے بدلے خریدوفروخت کرنی ہو،تو 40کلو چاول دوسری طرف 40کلو چاولوں کا بدل ہو جائیں ...
سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں سونے کا کاریگرہو ں ، کیامیرے لئے سونے کی مردانہ انگوٹھی یا سونے کے بٹن بنانا ، جائز ہے؟
مرد کا چاندی کا بریسلٹ پہن کر نماز پڑھنا
سوال: کیا مرد چاندی کی بریسلٹ پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے؟
پاکٹ منی جمع ہو کرایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے، تو اس پر زکاۃ ہوگی یا نہیں
جواب: سونا یا چاندی یا پرائز بانڈز یا یا سامانِ تجارت) میں سے بھی کچھ نہیں ہے جو تنہا یا اس 1 لاکھ رقم کےساتھ مل کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پ...
شرکت اور اس کے ضروری احکام
جواب: کتنی طرح کی ہوتی ہے؟ شرکت کی دو مرکزی اقسام ہیں : 1. شرکتِ ملک (Joint Ownership) 2. شرکتِ عقد (Contractual Partnership) شرکتِ ملک (Joint Own...
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: مرد پرسب سے زیادہ حق کس کا ہے؟ فرمایا: اس کی ماں کا۔(المستدرک للحاکم ، جلد4، صفحہ 167،مطبوعہ بیروت) اعلی حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ ر...
غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم
جواب: مرد ہونا اس کے لیے شرط نہیں۔ عورتوں پر واجب ہوتی ہے جس طرح مردوں پر واجب ہوتی ہے ، اس کے لیے بلوغ شرط ہے یا نہیں اس میں اختلاف ہے اور نابالغ پر واجب ہ...