نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟
جواب: سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا کا وصال پُرملال ہوا، اُس وقت میت پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم ہی وارِد نہیں ہوا تھا، لہذا آپ کا معرو...