کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
جواب: کرام علیہم الرضوان سے یہ حدیث مبارک مروی ہے اور بکثرت کتب میں اس حدیث کی تخریج کی گئی ہے ۔زید کے قول سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سطحی علم رکھتا، ہوائی باتی...