Displaying 1271 to 1280 out of 1616 results
ایک قبر میں دوسرا مردہ دفن کرنا
جواب: حرام اورگناہ ہے، اگرچہ قبر کتنی ہی پُرانی ہوجائے، اگر چہ جگہ کی قلت ہو۔کیونکہ احادیثِ مبارکہ میں مسلمان کی قبر پر بیٹھنے، اس پر چلنے، اسے پاؤں سے رو...
سالی سے نکاح کا حکم؟
جواب: حرام ہے ،لہذا جب تک ایک بہن کسی کے نکاح میں ہے یا اس کی عدت میں ہے تو اس کی دوسری بہن سے نکاح نہیں ہوسکتا،البتہ اگر جو بہن نکاح میں ہے ،اس کو ط...
بھابھی کے بھائی سے بیٹی کا نکاح کا حکم؟
جواب: حرام ہو جیسے رضاعت وغیرہ۔...
پانی کی ٹینکی میں خود پیدا ہونے والے پانی کے کیڑوں کا کیا حکم ہے؟
جواب: حرام ہے۔...
کیک پر تصویر بنانا یا لگانا کیسا؟
جواب: حرام ہے، خواہ کیک پر بنائی جائے یاکسی اور چیز پر یاکاغذ پر پرنٹ کرکے کیک پر لگائی جائے۔البتہ غیر ذی روح (غیرجاندار)کی ایسی تصویرکہ جس میں کوئی شرعی خ...
سرپرائز دینے کے لیے اولا غلط تعارف کروانا
جواب: حرام ہو گا۔...
مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
عورت کاسرکے بال کاٹنا
جواب: حرام اور گناہ ہےاور ایسا کرنے والی عورت پر اللہ تعالی کی لعنت برستی ہے،اگر شوہر کے کہنے پر کاٹے گی،تب بھی یہی حکم ہے،کیونکہ اللہ پاک کی نافرمانی وال...
غیرموکدہ سنتیں نہ پڑھنا
جواب: حرام ہوجاتی ہے لہذااس کوپڑھنے کی عادت بنانی چاہئے البتہ ان کوایک دن یاچالیس دن چھوڑناگناہ نہیں ہے البتہ بلاوجہ چھوڑنا شریعت میں ناپسندیدہ عمل ضرورہے ا...
حالت حیض میں گھٹلیوں پراورادووظائف پڑھنا
جواب: حرام اور گناہ ہے ۔البتہ وہ آیات ،جو ذکر و ثناء، مناجات ودعا پر مشتمل ہوں، انہیں تلاوت کی نیت کئے بغیر ذکر و دعا کی نیت سے پڑھنا جائز ہے ،لیکن ان میں ب...