Displaying 1261 to 1270 out of 3213 results
بدکاری نہ کرنے پر مدینے کی قسم کھائی، مگر پھر بدکاری ہوگئی تو قسم کا کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ نے مدینہ پاک کی قسم کھائی کہ میں اب کبھی بدکاری نہیں کروں گی۔ مگر اس نے پھر سے بدکاری کرلی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہوگا؟
رضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کرنے کا حکم
مگر مچھ کھانے کا کیا حکم ہے ؟
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویجی ٹیبل پیزا لینا
سوال: غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویج پیزا لینے کا کیا شرعی حکم ہےکیونکہ ہوسکتا ہے کہ وہ ایک ہی برتن میں بناتے ہوں۔؟
عورت کے بال چھوٹے ہوں تو تقصیر کا حکم ؟
سوال: احرام سے باہر نکلنے کے لئے عورت تقصیر کرواتی ہے، تو اگر اس کے بال اتنے چھوٹے رہ جائیں کہ مزید تقصیر سے کندھوں سے اوپر چلے جائیں گے یا پھر اب ایک پورے کے برابر بھی نہ بچیں،تو اب عورت کے لئے کیا حکم ہو گا؟
کیا صاحب ترتیب مکروہ وقت میں بھی ترتیب کا لحاظ رکھے گا ؟
جواب: حکم ہے اگرسورج غروب ہوگیااوراسی طرح حکم ہے اگرعصرکوشروع سورج زردہونے پر جبکہ ظہریادتھی پھرسورج غروب ہوگیا۔ اس کے تحت منحۃ الخالق میں ہے "(قوله يمضي ...
وترکی تیسری رکعت میں ثنا کا حکم
سوال: نماز وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھی جائے گی یا نہیں؟نیز اگر کسی کو معلوم نہ ہو،اور وہ وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھ لے تو اب نماز کا کیا حکم ہے؟
الو کے گوشت کا کیا حکم ہے ؟
عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم
سوال: اگر امام صاحب نمازِ عشاء کی چوتھی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے سورۃ الفاتحہ پڑھ لیں، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
کانچ اور پلاسٹک کی چوڑیاں پہن کرنماز پڑھنا
سوال: کانچ کی چوڑیاں پہن کرنماز پڑھ سکتےہیں؟اوراس کی آوازکا کیا حکم ہے؟