Displaying 1241 to 1250 out of 3348 results
اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟
جواب: پر واجب نہیں کیونکہ اس وقت یہ مسنون اذان نہیں جیسا کہ اگرپوری اذان ہی ایسے ہو یا وقت سے پہلے ہو یا جنبی یا عورت نے اذان کہی ہو۔(ردالمحتار،جلد2، صفحہ 8...
ہاتھ کے زخم سے خون گردش کرتا ہوا نظر آئے لیکن باہر نہ نکلے تو حکم
سوال: ہاتھ کی مکمل پشت پر زخم پھیلا ہوا ہے اور خون اسی زخم کے گھیراؤ میں ادھر ادھر بہتا رہتا ہے،اس زخم سے باہر صحیح بدن کی طرف نہیں اترتا،کیا یہ بہتا خون بھی وضو توڑ دیگا ؟
مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پرقعدہ نہ کیا تو
غیر مسلم کی تعظیم کا حکم
جواب: پر ڈائریکٹ حملہ کرتے ہیں،سننے والا اگر اس کی اس بات سے راضی رہا یا ہاں میں ہاں ملائی،تو بہت خطرہ ہے کہ خود مسلمان نہ رہے خصوصاً جبکہ اس غیر مسلم نے ص...
پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم
سوال: کسی کے پاس حج پر جانے کے لئے رقم موجود ہو، مگر اس کا پاسپورٹ نہ بن پا رہا ہو تو کیا حکم ہوگا؟
سود کی رقم کا کیا کیا جائے ؟
جواب: پرفرض ہے کہ جس جس سے لیا اُن پر واپس کردے، وہ نہ رہے ہوں اُن کے ورثہ کو دے، پتا نہ چلے تو فقیروں پرتصدق کرے، خریدوفروخت کسی کام میں اُس مال کالگانا حر...
عورت کے سر سے جدا ہونے والے بالوں کا حکم
جواب: پر کسی اجنبی (غیر محرم) کی نظر نہ پڑے، کیونکہ عورت کے بال ستر میں داخل ہیں، جس کی طرف نظر کرنا، ناجائز ہے اور جس عضو کی طرف نظر کرنا، ناجائز ہو، اس کے...
92 کلو میٹر کی مسافت پر 15 دن سے زیادہ ٹھرنا ہو تو راستے کی نمازوں کا حکم
رات کو سالن ڈھانپ کر نہ رکھا تو اس سالن کو استعمال کرنے کا حکم
جواب: پر کوئی چیز کھڑی کردو اور اپنے چراغ بجھا دو۔ (صحیح مسلم ،حدیث 2012۔97، صفحہ 664،، مطبوعہ:ریاض) مراۃ المناجیح میں ہے: ”اگر برتن ڈھکنے کے لئے کوئی...
لا علمی کی وجہ سے بیع فاسد کرنے پر نفع کا حکم
سوال: لاعلمی کے سبب بیع فاسد کر لی، تو اب علم ہونے پر نفع کا کیا حکم ہے کیا اسے صدقہ کرنا ہو گا؟