مسافر، مقیم امام کے پیچھے چار رکعتی فرض پڑھ رہا تھا اور کسی وجہ سے نماز فاسد ہوگئی، تو اب کتنی رکعت پڑھے گا ؟
جواب: ختم ہو گئی اور اب جو نماز پڑھے گا ،اس میں بھی اس امام کی متابعت کاکوئی شائبہ نہیں،لہٰذا مسافر ہونے کی بنا پر دو ہی پڑھے گا۔
ہدایہ اور اس کی شرح بن...