Displaying 1211 to 1220 out of 2058 results
محمد مصعب نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: حضرت کیا آپ بتائیں گے یہ نام " محمد مصعب " رکھنا کیسا ہے؟
قربانی کے جانور کی کھال اُجرت میں دینا جائز نہیں
جواب: اعلیٰ حضرت امام ِاہلِ سنت رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ ایک مقام پر قربانی کی کسی چیز کو اُجرت کے طور پر دینے کا حکم بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:اگر یہ اج...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم مومنوں کی جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں
جواب: اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان رَحْمَۃُ الله تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : ’’سچی کامل مالکیت وہ ہے کہ جان وجسم سب کو محیط اورجن وبشر سب کوشامل ہے، یعنی ...
محمد ذکوان نام رکھنا کیسا؟
جواب: حضرت ابو السبع ذکوان بن عبد قیس رضی اللہ عنہ بھی ہیں جنہوں نے انصار میں سے سب سے پہلے اسلام قبول کیا تھا ۔ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھن...
رشوت دینے والی کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم
جواب: اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ”چند مسلمان اشخاص کی دکان شرکت میں کلکتہ ، بمبئی یا کسی اور مقام پرہے،دکان کی کل رقم میں تقریبا چہارم سود کا رو...
لڑکیوں کا لمبی فراک پہننا کیسا؟
جواب: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: عورتیں اپنا دامن کتنا لمبا رکھیں ؟ تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: ایک بالشت تک ۔ اس پر حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا ...
استخارہ کا ثبوت حدیث سے
جواب: حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان کی ایک خوش نصیبی یہ ہے کہ اللہ کے ہر فیصلے پر راضی رہے، اور ب...
ایڈوانس رقم دے کر پورے ماہ خریداری کرتے رہنا
جواب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القَوی لکھتے ہیں:”پنساری کو روپیہ دیتے ہیں اور یہ کہہ دیتے ہیں کہ یہ روپیہ سودے میں کٹتا رہے...
راہ خدا میں دینے کی نیت سے پالا ہوا جانور بیچنا
جواب: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سےفتاوی رضویہ میں ایک سوال ہوا کہ کسی نے بکری یا مرغی موجودہ کی نسبت مخصوص کرکے کہا کہ میں اس بکری ی...
پرندوں کا کمی بیشی کے ساتھ تبادلہ کرنا کیسا؟
جواب: حضرت سیدناجابر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :”الحيوان اثنان بواحد لا يصلح نسيئا، ول...