عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: 56، مطبوعہ مصر)
چالیس دن سے زائد آنے والا خون استحاضہ کا ہے۔ جیسا کہ المختار میں ہے:”النفاس الدم الخارج عقيب الولادة، ولا حد لأقله، وأكثره أربعون ...