Displaying 111 to 120 out of 2481 results
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: استعمال کر لیا ، تو اب اسے پاک کر کے استعمال کریں، یا دوسرا پاک کپڑا استعمال کریں یا دوسرے وائپ سے صفائی کی جائے اور یہ بھی ضروری ہے کہ وائپ خشک نہ ہو...
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: استعمال نہیں کی جاتیں، تو یہ گناہ پر تعاون ہے اور گناہ پر تعاون بھی گناہ ہوتا ہے۔ ہربے فائدہ وفضول کھیل کی ممانعت کے بارے میں المعجم الاوسط میں ...
کمیٹی (B.C)جمع کرنے والے سے کمیٹی کی رقم چوری ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: بطورِ امانت دیتے ہوں،جیساکہ بعض جگہوں پرگھروں میں ڈالی جانےو الی بعض کمیٹیوں میں جمع کی ہوئی رقم خرچ نہیں کی جاتی،بلکہ بعینہٖ جمع شدہ رقم ہی آگے ممب...
حیض ونفاس کی حالت میں آیت کریمہ پڑھنا
جواب: بطور وظیفہ کے پڑھتے ہیں ،تو حیض و نفاس والی عورت کو اس حالت میں کسی عمل یا مقصد کے حصول کیلئےآیتِ کریمہ کو پڑھنے کی شرعاً اجازت نہیں ہوگی کہ ...
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: استعمال ہونے والا موادیعنی پاؤڈر وغیرہ ناپاک اشیاء سے تیار شدہ نہ ہو اور اگر بالیقین معلوم ہوجائے کہ کنٹورنگ پاؤڈر یا کریم ناپاک اشیاء سے بنی ہو ئ...
پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟
جواب: بطور قرض اس طور پر دینا کہ سودے میں کٹتے رہیں گے تو یہ سود ہے ،کیونکہ اس سے حفاظت کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے کہ پیسے اپنے پاس رہنے کی صورت میں ان کے ...
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: بطور کفن محفوظ کیا تھا اور نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنے اُن کے اِس فعل کو ملحوظ فرمانے کے باوجود کوئی اعتراض نہ فرمایا،...
بلی کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟
جواب: کیڑے مکوڑے ہی کھا لیتی۔(صحیح بخاری،ج 4،ص 176،حدیث 3482،دار طوق النجاۃ) تنویر الابصار مع در مختار میں ہے”(وصح بيع الكلب والفهد و الفيل والقردو السب...
کیڑے مکوڑوں اور مکڑی کے خون کا حکم
سوال: چھوٹےکیڑے مکوڑوں یا مکڑی کا خون پاک یا ناپاک؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: بطور قرضہ منہا (Minus)کرے گا ۔ کسٹمر زیا فلیٹ بک کروانے والا زکوۃ کا حساب یوں لگائے گا: صورت مسئلہ :مثلا کسی نے تجارت کی نیت سے ایک کروڑ روپے ک...