’’جو بداخلاق بیوی کو طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ نیز اس کا صحیح مفہوم کیا ہے ؟
جواب: انکار کر دے ، تو جب وہ اُس پر دعا کرے ، تو اُس کی دعا قبول نہ کی جائے گی ، کیونکہ وہ خود حد سے بڑھنے والا اور کوتاہی کرنے والا ہے، اس وجہ سے کہ اُس ...